ضلع لودھراں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لودھراں ہے۔ مشہور شہروں میں لودھراں، دنیاپور، کہروڑ پکا اور گیلا والا شامل ہیں۔ 1998ء میں آبادی کا تخمینہ 11,71,800 تھا۔ ضلع لودھراں میں عمومی طور پر سرائیکی، اردو،پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2778 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ ضلع لودھراں في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء