ضلع ملتانپاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر ملتان ہے۔ مشہور شہروں میں ملتان شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 31,16,851 تھا۔ ضلع ملتان میں عمومی طور پر سرائیکی ، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہے۔ اس کا رقبہ 3720 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 710 میٹر (2329.4 فٹ) ہے۔ ملتان کی شہر ی آبادی 13 لاکھ سے زیادہ ہے جو پورے ملتان ضلعے کا 42 فیصد ہے۔ ملتان کو اولیاء کا شہر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں پر بہت سے پیر و اولیاء دفن ہیں جن میں شاہ رکن عالم قابل ذکر ہیں۔
محل وقوع
ضلع ملتان، ضلع خانیوال سے شمال اور شمال مشرق، ضلع وہاڑی سے مشرق اور لودھراں سے جنوب کی جانب جڑا ہوا ہے۔ دریائے چناب ضلعے مغربی طرف سے گزرتا ہے جس کے دوسری طرف ضلع مظفر گڑھ ہے۔
ڈیموگرافی
1998ء کی مردم شماری کے مطابق، سرائیکی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے، جس کی آبادی 61٪ ہے۔ اس کے بعد پنجابی 22٪ اور اردو 16٪ ہے۔[2]
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
↑ book ، title ، 1998 District Census report of Multan ، location ، Islamabad ، publisher ، Population Census Organization, Statistics Division, Government of Pakistan ، series ، Census publication ، volume ، 34، date = 1999
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!