ندیم تاج (ہلال امتیاز) (انگریزی: Nadeem Taj) پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ سہ ستارہ جنرل ہیں۔ [1] وہ انٹر سروسز انٹلیجنس اور پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہے ہیں۔