رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ Chief of Air Staff
CAS |
---|
رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ کا پرچم |
|
مخفف | CAS |
---|
رکن | مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی |
---|
جواب دہ | وزیر اعظم پاکستان وزیر دفاع پاکستان |
---|
نامزد کُننِدہ | وزیر اعظم پاکستان |
---|
تقرر کُننِدہ | صدر پاکستان |
---|
مدت عہدہ | 3 سال ایک بار قابل تجدید |
---|
پیشرو | پاک فضائیہ کے سالار خاص (سی ان سی) |
---|
تشکیل | مارچ 3، 1972؛ 52 سال قبل (1972-03-03) |
---|
اولین حامل | ائیر مارشل ظفر چودھری |
---|
جانشین | On basis of seniority, subjected to the decision of the Prime Minister of Pakistan. |
---|
غیر سرکاری نام | ایئر چیف |
---|
تنخواہ | پاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق |
---|
ویب سائٹ | Official website |
---|
قائد عوام ذو الفقار علی بھٹوؒ کے آئین 1973ء میں صدرِ پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔
پاک فضائیہ کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ (CAS) کہلاتا ہے جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔
پاک فضائیہ سالارِ خاص کی فہرست
- ائیر وائس مارشل ایلن پیری کین (15 اگست 1947ء -17 فروری 1949ء)
- ائیر وائس مارشل ریچرڈ اچرلی (18 فروری 1949ء - 6 مئی 1951ء)
- ائیر وائس مارشل لیسلی ولیم کینن (7 مئی1951ء - 19 جون 1955ء)
- ائیر وائس مارشل ارتھر مکڈونلڈ ([[20 جون 1955ء -22 جولائی 1957ء)
- ائیر مارشل اصغر خان (23 جولائی 1957ء –22 جولائی 1965ء)
- ائیر مارشل نور خان (23 جولائی 1965ء -31 اگست 1969ء)
- ائیر مارشل عبد الرحیم خان (یکم ستمبر 1969ء – 2 مارچ 1972ء)
رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ کی فہرست
- ائیر مارشل ظفر احمد چودھری (3 مارچ 1972ء - 15 اپریل 1974ء)
- ائیر چیف مارشل ذو الفقار علی خان (16 اپریل 1974ء – 22 جولائی 1978ء)
- ائیر چیف مارشل انور شمیم (23 جولائی 1978ء - 5 مارچ 1985ء)
- ائیر چیف مارشل جمال احمد خان (6 مارچ 1985ء - 8 مارچ 1988ء)
- ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان (9 مارچ 1988ء - 9 مارچ 1991ء)
- ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان (9 مارچ 1991ء - 8 نومبر 1994ء)
- ائیر چیف مارشل ایم عباس خٹک (8 نومبر 1994ء - 7 نومبر 1997ء)
- ائیر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی ( 7 نومبر 1997ء - 20 نومبر 2000ء)
- ائیر چیف مارشل مصحف علی میر ( 20 نومبر 2000ء - 20 فروری 2003ء)
- ائیر چیف مارشل کلیم سعادت (18 مارچ 2003ء - 18 مارچ 2006ء)
- ائیر چیف مارشل تنویر محمود احمد (18 مارچ 2006ء - 18 مارچ 2009ء)
- ائیر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان (19 مارچ 2009ء - 19 مارچ 2012ء)
- ائیر چیف مارشل طاھر رفیق بٹ (19 مارچ 2012ء - 19 مارچ 2015ء)
- ائیر چیف مارشل سہیل امان (19 مارچ 2015ء - 18 مارچ 2018ء)
- ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان (18 مارچ 2018ء - 18 مارچ 2021ء)
- ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو(19 مارچ 2021ء سے تاحال)