راحیل شریف

راحیل شریف
 

مناصب
سربراہ پاک فوج   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 نومبر 2013  – 29 نومبر 2016 
اشفاق پرویز کیانی  
قمر جاوید باجوہ  
اسلامی فوجی اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
6 جنوری 2017 
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر اسلامی فوجی اتحاد
سربراہ پاک فوج
XXX کارپس
الیون انفنٹری ڈویژن
فرنٹيئر فورس رجمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں شمال مغرب پاکستان میں جنگ ،  آپریشن ضرب عضب   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے۔ 29 نومبر 2016ء پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کو سونپ کر ریٹائرڈ ہوئے۔

خاندانی پس منظر

راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔[1][2] ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے۔ان کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں کنجاہ سے تھا ۔[1] ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انھیں نشان حیدر ملا۔[3] وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے۔[2] وہ میجر راجہ عزیز بھٹی، (گجرات. گاؤں لادیاں جنھوں نے 1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ میں شہید ہو کر نشان حیدر وصول کیا ،کے بھانجے ہیں۔[4] راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[1]

تعلیم اور فوجی سروس

راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہوئے۔ اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انھوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔ نوجوان افسر کی حیثیت سے انھوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سر انجام دیے۔ ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انھوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔[1][5]

9 دسمبر 2013، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے سیکرٹری ڈیفنس چک ہیگل راحیل شریف سے اسلام آباد میں مصافحہ کرتے ہوئے

جنرل پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔ راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی۔ انھیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔[1]

چیف آف آرمی اسٹاف

27 نومبر 2013 کو وزیر اعظم نواز شریف نے انھیں پاکستانی فوج کا سپاہ سالار مقرر کیا۔[3] ذرائع کے مطابق راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں۔ انھیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی۔[6] ایک سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا۔[7] ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔[8]
20 دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔[9]

عوامی مقبولیت اور پزیرائی

راحیل شریف نے جس وقت پاکستانی آرمی کی کمانڈ سنبھالی تو ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی ابتر تھی۔ انھوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا اور سانحہ پشاور کے بعد پاکستان آرمی نے تمام تر ملک دشمن قوتوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی۔ اس سے امن و امان کی صورت حال میں بہتری ہونے لگی اور راحیل شریف ملک میں ایک مقبول آرمی چیف کی حثیت سے ابھرے۔

راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حیثیت سے 29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کر پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کر دی۔

اسلامی ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن

اپریل 2017ء میں راحیل شریف کو حکومت پاکستان کی طرف سے اسلامی ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن کے سربراہ کے طور پر کام کرنے کی منظوری ملی جس کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب میں ہے۔ [10][11]

اعزازات

اعزازات برائے خدمت
سانچہ:Ribbon devices/alt اعزاز برائے 10 سال خدمت[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt اعزاز برائے 20 سال خدمت[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt اعزاز برائے 30 سال خدمت[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سنچری اعزاز[12]
غیر آپریشنل اعزازات
سانچہ:Ribbon devices/alt نشان امتیاز[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt ہلال امتیاز[12]
یادگاری اعزازات
سانچہ:Ribbon devices/alt قرارداد پاکستان تمغا[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt تمغا استقلال[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt ہجری تمغا[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt تمغا جمہوریت[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt یوم آزادی جبیلی سنہرہ اعزاز[12]
سانچہ:Ribbon devices/alt تمغا بقا[12]
خارجہ اعزازات
سانچہ:Ribbon devices/alt آرڈر آف عبد العزیز آل سعود [13]
سانچہ:Ribbon devices/alt اعزاز برائے فوج میں میرٹ (ریاستہائے متحدہ امریکا)

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Profile: Lt General Raheel Sharif"۔ Dawn۔ 27 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013 
  2. ^ ا ب "Luck plays role in Gen Sharif's promotion"۔ The News۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2013 
  3. ^ ا ب Reuters (23 فروری 2011)۔ "Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013 
  4. "Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff"۔ Pakistan Tribune۔ 27 نومبر 2013۔ 28 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013 
  5. روزنامہ نواے وقت، 28 نومبر 2٠13
  6. Omar Waraich (2013-11-27)۔ "Gen. Raheel Sharif: Pakistan's New Army Chief Assumes Pivotal Job | TIME.com"۔ World.time.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2013 
  7. "Haroon Aslam resigns following Gen Sharif's promotion to army chief"۔ Tribune۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2013 
  8. "Gen Raheel Sharif new COAS, Gen Rashad Mahmood CJCSC"۔ The News International۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 
  9. "President honours army chief, JCSC head with Nishan-e-Imtiaz"۔ Tribune۔ 20 دسمبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 
  10. "Retired Pakistani General in Riyadh to Lead Saudi Coalition"۔ 22 April 2017۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2017 
  11. Staff Writer (4 April 2017)۔ "Iran Regime Not OK With Islamic NATO"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2017 
  12. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "Raheel Sharif meets Chuck Hagel"۔ 9 دسمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2015 
  13. "Gen Raheel meets with Saudi political, military leadership"۔ Dawn۔ 5 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014 
فوجی دفاتر
ماقبل  چیف آف آرمی سٹاف
2013 –29 نومبر 2016ء
مابعد 

Read other articles:

Bahasa Melayu Palembang بهاسا ملايو ڤاليمبڠBahasa Melayu Palembang باسو ڤليمباڠBaso Pelémbang Dituturkan diIndonesiaWilayah Sumatera SelatanEtnisMelayu PalembangPenutur3,1 juta (2000)[1]Rumpun bahasaAustronesia Melayu-PolinesiaMelayikMelayuMelayu MusiBahasa Melayu Palembang DialekPalembang Lawas Palembang Pasar (Bandar) Palembang Pesisir Sistem penulisanModern: Alfabet Latin Historis: Jawi SumberBalai Bahasa Melayu Palembang[2][3...

 

الجامعة التونسية لكرة القدم تونس على الخريطة باللون الأحمر الاسم المختصر FTF الرياضة كرة القدم  أسس عام 1957 (منذ 66 سنة) الرئيس وديع الجريء المقر المنزه، تونس الانتسابات الاتحاد الدولي: 1960 الاتحاد الأفريقي: 1960 الاتحاد العربي: 1976 اتحاد شمال أفريقيا: 2005 رمز الفيفا TUN  الموقع ا

 

Pandan SariDesaKantor desa PandansariPeta lokasi Desa Pandan SariNegara IndonesiaProvinsiKalimantan SelatanKabupatenTanah LautKecamatanKintapKode pos70883Kode Kemendagri63.01.07.2001 Luas... km²Jumlah penduduk... jiwaKepadatan... jiwa/km² Pandan Sari adalah salah satu desa di Kecamatan Kintap, Kabupaten Tanah Laut, Provinsi Kalimantan Selatan, Indonesia. Referensi (Indonesia) Keputusan Menteri Dalam Negeri Nomor 050-145 Tahun 2022 tentang Pemberian dan Pemutakhiran Kode, Data Wilayah A...

Нуттапонг КетінNuttapong KetinЗагальна інформаціяГромадянство  ТаїландНародження 24 вересня 1992(1992-09-24) (31 рік)Чіангмай, ТаїландСпортВид спорту спортивне плавання[1] Участь і здобутки Нуттапонг Кетін (нар. 24 вересня 1992) — таїландський плавець. Учасник Олімпійських Ігор ...

 

WWII French Vichy paramilitary units The Groupes mobiles de réserve (transl. mobile reserve groups), often referred to as GMR, were paramilitary gendarmerie units created by the Vichy regime during the Second World War. Their development was the special task of René Bousquet, Vichy director-general of the French national police. History GMR belonged to the Vichy National Police. The GMR were conceived at the time as a prefiguration of the renewal of the Vichy French Army, limited to 1...

 

 Nota: Se procura o corsário, veja Barba Ruiva. Frederico I Frederico I do Sacro Império Romano-Germânico Imperador Romano-Germânico Reinado 2 de janeiro de 1155a 10 de junho de 1190 Coroação 18 de junho de 1155 Antecessor(a) Lotário II Sucessor(a) Henrique VI Rei da Itália Reinado 1155 a 1190 Coroação c. 1155, Pavia Predecessor(a) Conrado III Sucessor(a) Henrique VI Conde de Borgonha Reinado 9 de junho de 1156a 10 de junho de 1190 Predecessor(a) Beatriz I (sozinha) Sucessor(a)...

هذه المقالة تحتاج للمزيد من الوصلات للمقالات الأخرى للمساعدة في ترابط مقالات الموسوعة. فضلًا ساعد في تحسين هذه المقالة بإضافة وصلات إلى المقالات المتعلقة بها الموجودة في النص الحالي. (يونيو 2013) هذه المقالة يتيمة إذ تصل إليها مقالات أخرى قليلة جدًا. فضلًا، ساعد بإضافة وصلة ...

 

September 2022 incident in Irkutsk Oblast, Russia Ust-Ilimsk military commissariat shootingPart of 2022 Russian military commissariats attacksLocationUst-Ilimsk, Irkutsk Oblast, RussiaDate26 September 2022 (2022-09-26) 12:20 or 14:00 (UTC+08:00)Attack typeShootingWeaponsSawed-off shotgunInjured1 (Aleksandr Eliseev)PerpetratorsRuslan ZininMotiveDissatisfaction with mobilization vteRussian invasion of UkraineNorthern Ukraine campaign Antonov Airport Chernobyl Hostomel Ivankiv Kyi...

 

هذه المقالة يتيمة إذ تصل إليها مقالات أخرى قليلة جدًا. فضلًا، ساعد بإضافة وصلة إليها في مقالات متعلقة بها. (أبريل 2019) جيني ألارد معلومات شخصية الميلاد العقد 1960  إرفاين  مواطنة الولايات المتحدة  الحياة العملية المدرسة الأم جامعة هارفاردجامعة ميشيغانكلية التربية بجا...

Telugu reality television series This article may be written from a fan's point of view, rather than a neutral point of view. Please clean it up to conform to a higher standard of quality, and to make it neutral in tone. (December 2022) (Learn how and when to remove this template message) Season of television series Bigg BossSeason 4Season 4 eye logoPresented byNagarjuna(Week 1–6, 8–15)Samantha(Week 7)No. of days105No. of housemates19WinnerAbijeetRunner-upAkhil Sarthak Country of originIn...

 

1990 Group C prototype race car Mercedes-Benz C11The No. 1 C11 on display at the Mercedes-Benz MuseumCategoryGroup C PrototypeConstructorMercedes-BenzSauber MotorsportDesigner(s)Leo RessPeter SauberPredecessorSauber C9SuccessorMercedes-Benz C291Technical specificationsChassisCarbon-kevlar monocoqueSuspension (front)double wishbones, push-rod operated coil springs over shock absorbers, torsion bar stabilizerSuspension (rear)double wishbones, push-rod operated coil springs over shock absorbers,...

 

Línea 115 (Buenos Aires) Un colectivo de la línea 115 en Nueva Pompeya.LugarUbicación Área Metropolitana de Buenos AiresÁrea abastecida Buenos AiresDescripciónTipo AutobúsInauguración 1961 (62 años)Inicio Retiro, CABAFin Villa Lugano, CABADepósitos 1Características técnicasLongitud 17,8 kmParadas 44Estaciones Ver lista Plaza Miserere Callao Carlos Pellegrini Florida Leandro N. Alem Pasteur Pueyrredón Uruguay Diagonal Norte Retiro 9 de Julio Tribunales Catalinas Correo Centra...

Bahasa BabuzaDituturkan diTaiwanEtnisBabuza, TaokasPenutur35 jiwaRumpun bahasaAustronesia Formosa Utara ?Formosa Dataran Barat ?Babuza Bentuk awalFavorlang? Babuza DialekPoavosa Taokas † Kode bahasaISO 639-3bzg (bersama Favorlang)Glottologbabu1240[1]Lokasi penuturanRumpun bahasa Formosa. Babuza termasuk bagian Dataran Barat (jingga)Peta bahasa lain Portal BahasaSunting kotak info • L • B • PWBantuan penggunaan templat ini Bahasa Babuza adalah...

 

SMA Negeri 11 DepokInformasiDidirikan15 September 2014JenisNegeriAkreditasiA[1]Nomor Statistik Sekolah301026605001Nomor Pokok Sekolah Nasional69857937Kepala SekolahPrapanca Adi, M.PdJumlah kelasX: 6, XI: 12, XII: 6Rentang kelasX, XI, XIIKurikulumKurikulum 2013StatusSekolah Standar NasionalAlamatLokasiJalan Kemang II №11, Sukmajaya, Kec. Sukmajaya, Depok, Jawa Barat, IndonesiaTel./Faks.(021) 77200224Situs webSitus ResmiSurelsman11.depok@gmail.comMoto SMA Negeri 11 Depo...

 

British music comedian This biography of a living person needs additional citations for verification. Please help by adding reliable sources. Contentious material about living persons that is unsourced or poorly sourced must be removed immediately from the article and its talk page, especially if potentially libelous.Find sources: Rebecca Carrington – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (October 2023) (Learn how and when to remove this template...

Boron compound, a salt of boric acid For other uses, see Borax (disambiguation). Not to be confused with Borex or Borat. This article's lead section may be too short to adequately summarize the key points. Please consider expanding the lead to provide an accessible overview of all important aspects of the article. (March 2023) Borax Names IUPAC name disodium;3,7-dioxido-2,4,6,8,9-pentaoxa-1,3,5,7-tetraborabicyclo[3.3.1]nonane;decahydrate[1] Other names Borax decahydrateSodium borate d...

 

Inukranyano украї́нська мо́ваPaglitok [ʊkrɐˈjinʲsʲkɐ ˈmɔwɐ]Namulong lumad sa UkranyaBungto/Dapit Tunga ug Kadaspang UropaKaliwat Katawhang UkranyanoMga lumadnongmamumulong 40 ka milyon (2000)[1]Tigpagsulti: anaa sa 45 ka milyon (sumada)[2]Kabánay Indo-Urupanhon Balto-SlavicEslaboSidlakang EslaboInukranyanoSayo nga gihulag: Pruto-Indo-Urupanhon Pruto-Balto-EslaboPruto-EslaboKaraang Sidlakang EslaboRutenyoInukranyano Sistema sa pagsulat Siriliko (Alphab...

 

AFC Futsal ChampionshipASEAN zone qualifiersTournament detailsHost country VietnamCityHo Chi Minh CityDates26 October – 3 NovemberTeams9 (from 1 sub-confederation)Venue(s)1 (in 1 host city)Final positionsChampions Thailand (13th title)Runners-up MalaysiaThird place MyanmarFourth place VietnamTournament statisticsMatches played20Goals scored228 (11.4 per match)Attendance23,270 (1,164 per match)Top scorer(s) Muhammad Osamanmusa (13 goals)Fair ...

Language in Yap, Micronesia WoleaianNative toFederated States of MicronesiaRegionWoleaiNative speakers(1,600 cited 1987 census)[1]Language familyAustronesian Malayo-PolynesianOceanicMicronesianNuclear MicronesianChuukicUlithian–WoleaianWoleaianWriting systemLatin, formerly Woleaian syllabaryOfficial statusOfficial language inFederated States of MicronesiaLanguage codesISO 639-3woeGlottologwole1240ELPWoleaianWoleaian is classified as Severely Endangered by the UNESCO Atlas ...

 

American film production company Not to be confused with Mutual Film. Mutual Film CompanyFormerlyClassico Entertainment (1989-1995)Cloud Nine Entertainment (1995-1997)TypeProduction companyIndustryFilmFounded1989; 34 years ago (1989)FoundersGary LevinsohnHeadquartersLos Angeles, California, United StatesKey peopleMark GordonGary LevinsohnDon GrangerProductsFilm Mutual Film Company is an American film production company based in Hollywood, California. The company was initiall...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!