جمائما گولڈ سمتھ ایک برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو ایک برطانوی ارب پتی تھے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے 1995ء میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔ تاہم اب ان کا مذہب تاحال نامعلوم ہے۔عمران خان سے طلاق کے بعد ان کا مبینہ طور پر ہیوج گرانٹ سے افیئر چل رہا ہے ناقدین کے مطابق عمران خان و جمائما خان کا بیٹا قاسم خان دراصل براڈ پٹ کا ہی ہم شکل ہے
ولادت و ابتدائی زندگی
جمائما (ولادت: 30 جنوری، 1974ء) اور اس کے بھائی زیک گولڈ سمتھ (ولادت: 20 جنوری، 1975ء) ایسے وقت میں پیدا ہوئے جب ان کے والدین (جیمز گولڈ سمتھ اور لیڈی انابل) مختلف قانونی شراکت داروں سے شادیوں میں تھے، بعد ازاں ان دونوں بچوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ان کے والدین نے 16 نومبر، 1978ء کو باقاعدہ شادی کی۔[7]
آپ کی ماں اینگلو آئرش ہیں اور باپ عیش و عشرت کے ہوٹل ٹائکون
کا مالک اور پارلیمان (ایم پی) کے سابق کنزرویٹو رکن میجر فرینک گولڈ سمتھ کا بیٹا ہے۔ یہ گولڈ سمتھ خاندان سے ہیں جو ایک جرمن اور یہودی پس منظر رکھتا ہے۔[8]
شادی و اولاد
عمران خان سے جمائما کے دو بیٹے ہیں: سلیمان خان اور قاسم خان۔
↑جمائما خان (28 مئی 1995)۔ "میں نے اسلام کیوں پسند کیا"۔ دا سنڈے ٹیلی گراف۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2008الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date=, |date= (معاونت)