اسد جہانگیر خان (پیدائش: 25 دسمبر 1945ء میں کیمبل پور، پنجاب) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور سینئر پولیس افسر ہیں۔