واجد علی خان برکی پاکستان کے ایک سابق جرنل اور ایوب خان کے وزیر صحت رہے ہیں۔ وہ ایوب خان کے نہایت قریبی تھے۔ آج تک اسلام آباد میں برکی، ایوب اور نواب کالا باغ کے خاندان پاس پاس رہتے ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی جاوید برکی کے والد ہیں۔
|
---|
ازواج | |
---|
ددھیالی رشتہ دار | |
---|
ننھیالی رشتہ دار | |
---|
دیگر رشتہ دار | |
---|
مزید دیکھیں | |
---|