آل کاکویہ (Kakuyids)
(فارسی: آل کاکویه) ایک خاندان تھا جو مغربی فارس، جبال اور کردستان کے علاقوں پر اثر و رسوخ رکھتا تھا۔ 1051ء تا 1141ء تک یہ یزد، اصفہان اور ابرکوه کے گورنر رہے۔ یہ آل بویہ سے وابستہ تھے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ The Political and Dynastic History of the Iranian World, C.E. Bosworth, The Cambridge History of Iran, Vol. 5, ed. J. A. Boyle, John Andrew Boyle, (Cambridge University Press, 1968), 37.