چینی مسلمان 1،400 سال سے موجود ہیں اور چینی معاشرے کے ساتھ مسلسل تعلق میں ہیں۔[1]مسلمانچین کے ہر علاقے میں رہتے ہیں۔[2]
مختلف ذرائع چین میں مسلمانوں کی مختلف تعداد کا اندازہ کرتے ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلمان چین کی کل آبادی کا 10 سے 11 فیصد ہیں۔