اینٹیگوا و باربوڈا میں اعدادوشمار کے مطابق 67448 مسلمان ہیں جو کل آبادی کا 0.3 فیصد ہیں ۔[1] جزائر کے مسلمان زیادہ تر شامی یا لبنانی نژاد عرب ہیں۔مسلمان یہاں پر اقلیت میں ہیں اکثریت عیسائیوں کی ہے۔
اینٹیگوا و باربوڈا میں مسلمانوں کے لیے مسجد اور اسلامی ادارے موجود ہیں جہاں پر مسلمان پنجگانہ نماز، نماز جمعہ اور عیدین مناتے ہیں۔