چوپ چینی

چوپ چینی (فارسی: چوپ چینی‎، عربی: خشب الصيني، چینی: ٹوفوہ، انگریزی: چائنا رُوٹ) ایک پہاڑی درخت کی بے بو جڑ ہے۔ اس کا رنگ گلابی اور ذائقہ شیریں لعاب دار ہوتا ہے، مزاج گرم و تر ہوتا ہے۔ یہ جاپان، چین، سلہٹ کوہستان گارد (میانمار) میں عام پایا جاتا ہے۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!