وادی کشمیر
وادی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔[1]
آبادیات
وادی کشمیر کا بڑا نسلی گروہ کشمیری ہیں جو کشمیری زبان بولتے ہیں۔ وادی ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے جس میں 97،16 فیصد مسلمان ہیں۔ بقایا آبادی میں ہندو (1.84٪)، سکھ (0.88٪)اور بدھ (0.11 فیصد) ہیں۔[2] وادی کی اہم زبانیں اردو اور کشمیری ہیں جبکہ اردو دفتری زبان ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد انگریزی بھی جانتی ہے۔[3]
اضلاع
کشمیر ڈویژن کا نقشہ
ضلع کا نام
صدر مقام
رقبہ (کلومیٹر²)
آبادی 2001 مردم شماری
آبادی 2011 مردم شماری
ضلع اننت ناگ
اننتناگ
3,984
734,549
1,069,749
ضلع کولگام
کولگام
437,885
423,181
ضلع پلوامہ
پلوامہ
1,398
441,275
570,060
ضلع شوپیاں
شوپیاں
211,332
265,960
ضلع بڈگام
بڈگام
1,371
629,309
755,331
ضلع سرینگر
سری نگر
2,228
990,548
1,250,173
ضلع گاندربل
گاندربل
211,899
297,003
ضلع بانڈی پورہ
بانڈی پورہ
316,436
385,099
ضلع بارہ مولہ
بارہمولہ
4,588
853,344
1,015,503
ضلع کپواڑہ
کپواڑہ
2,379
650,393
875,564
آب و ہوا
سرینگر
آب و ہوا چارٹ (وضاحت )
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
48
7
−2
68
8
−1
121
14
3
85
21
8
68
25
11
39
30
15
62
30
18
76
30
18
28
27
12
33
22
6
28
15
1
54
8
−2
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ [4]
تبدیلیاں
ج ف م ا م ج ج ا س ا ن د
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °F
ترسیب کل، انچ میں
حوالہ جات
بیرونی روابط
درے وادیاں شہر قصبات دریا گلیشیر جھیلیں پہاڑ ہل سٹیشن اور مغلیہ باغات مزید دیکھیے
34°02′00″N 74°40′00″E / 34.0333°N 74.6667°E / 34.0333; 74.6667