نوشہرہ جموں اور کشمیر (یونین علاقہ) کے سری نگر کی میونسپل کمیٹی کا ایک علاقہ ہے۔ اسے نوشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سری نگر کے قدیم ترین رہائشی مقامات میں سے ایک ہے جسےسلطان زین العابدین نے قائم کیا تھا۔ یہ کشمیر کے تجارتی مرکز (لال چوک)سے شمال کی طرف تقریباً 9.9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [5] [6]
مزید دیکھیں
حوالہ جات
- ↑ "The Jammu and Kashmir Official Languages Act, 2020" (PDF)۔ The Gazette of India۔ 27 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-27
- ↑ "Parliament passes JK Official Languages Bill, 2020"۔ Rising Kashmir۔ 23 ستمبر 2020۔ 2020-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-23
- ↑ "distance between Nowshera and New Delhi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-12
- ↑ "distance between Nowshera and Mumbai"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-12
- ↑ "srinagar.nic.in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-12
- ↑ "google maps"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-12