یہ فہرست مغربی ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات (List of World Heritage Sites in Western Asia)ہے۔ یونیسکو نے 17 ممالک میں 71 عالمی ثقافتی ورثہ مقامات نامزد کیے ہیں۔ مغربی ایشیا میں آرمینیا، آذربائیجان، بحرین، قبرص، ایران، عراق، اسرائیل، اردن، لبنان، سلطنت عمان، سعودی عرب، شام، ترکی، متحدہ عرب امارات، قطر اور يمن میں عالمی ثقافتی ورثہ مقامات ہیں۔[1][2]
31°42′15.50″N 35°12′27.50″E / 31.7043056°N 35.2076389°E / 31.7043056; 35.2076389 (Church of the Nativity)
31°43′11″N 35°7′50″E / 31.71972°N 35.13056°E / 31.71972; 35.13056 (Land of Olives and Vines)