مخدوم سید مرتضیٰ محمود () ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ انھوں نے 19 اپریل 2022 کو میاں محمد شہباز شریف کی مخلوط حکومت میں وفاقی وزیر برائے صنعت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔