انصاف و ترقی پارٹی پاکستان (Justice and Development Party Pakistan) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جو سیالکوٹ، پاکستان میں 1 جنوری 2010 کو طارق بشیر [1] نے قائم کی۔ ہر لیپ سال میں پارٹی کے عہدیدان کھلی ووٹنگ سے منتخب ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
|
---|
تسلیم شدہ قومی جماعتیں | |
---|
تسلیم شدہ صوبائی جماعتیں | |
---|
پارلیمان میں دیگر جماعتیں | |
---|
محدود موجودگی کی جماعتیں | |
---|
|