مسیحی قبرصی آبادی کا 73 فی صد ہیں جن میں سے اکژیت یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے تعلق رکھتی ہے۔ دیگر مسیحی فرقوں میں پروٹسٹنٹ (بشمول انگلیکانیت)، کاتھولک، مارونی اور آرمینیائی رسولی شامل ہیں۔
زیادہ تر ترک سنی مسلمان ہیں۔ اس کے علاوہ ایک قلیل تعدا میں یہودی اور بہائی بھی موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات