پیو ریسرچ سینٹر

پیو ریسرچ سینٹر
قیام2004؛ 21 برس قبل (2004)
چئیر مینمیکائیل ایکس۔ ڈیلی کارپنی
میکائیل ڈیموک
عملہ130+
مقامواشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا
پتہ1615 L Street، NW Suite 800
واشنگٹن ڈی سی 20036
ویب سائٹwww.pewresearch.org

پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک غیر جانبدار امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ یہ معاشرتی مسائل، رائے عامہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور دنیا کی تشکیل دینے والے آبادی کے رجحانات کے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "متعلق پیو ریسرچ سینٹر". پیو ریسرچ سینٹر (امریکی انگریزی میں). 25 مارچ 2010. Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2017-01-25.

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!