جلال الدین محمود عثمانی پانی پتی

کبیر الاولیاء
جلال الدین
پانی پتی
محمد
معلومات شخصیت
پیدائشی نام محمد
اصل نام جلال الدین محمد بن محمود عثمانی
مدفن پانی پت
رہائش بھارت
شہریت خلجی خاندان
لقب کبیر الاولیاء
نسل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
مذہب اسلام
فرقہ حنفی
والد شیخ محمود
عملی زندگی
مادری زبان فارسی
پیشہ ورانہ زبان عربی ، فارسی
وجۂ شہرت ولایت
مؤثر بو علی شاہ قلندر
متاثر احمدعبدالحق ابدال

کبیر الاولیاء شیخ مخدوم جلال الدین محمد عثمانی پانی پتی سلسلہ چشتیہ کے اکابر بزرگان میں شمار ہوتے ہیں۔

نام

آپ کا نام محمدبن محمود یا خواجہ محمود، لقب کبیر الاولیاء اور مرشد گرامی کی طرف سے عطا کردہ لقب جلال الدین ہے۔ والد ماجد کا نام شیخ محمود ہے جو پانی پت کے امیر الامراء تھے

ولادت

ولادت 695ھ ہجری آپ امیر المؤمنین عثمان غنی کی اولاد سے ہیں۔

بیعت و خلافت

ایام طفولیت ہی سے آپ پر عشق الٰہی کا غلبہ رہتا تھا مگر رہن سہن میں امیر زادگی بدستور تھی۔ بو علی شاہ قلندر پانی پتی آپ کو بہت عزیز رکھتے تھے اور لوگوں کو آپ کی تابناک مستقبل کی بشارت دیتے تھے۔ آپ بھی ان سے بہت متاثر تھے چنانچہ ایک بار ان سے بیعت ہونے کی خواہش ظاہر کی تو قلندر صاحب نے فرمایا کہ جلال الدین جلدی نہ کرو تمھارا پیر و مرشد عنقریب یہاں وارد ہوگا۔ منقول ہے کہ آپ چالیس سال تک سیر و سیاحت میں مشغول رہے اور علما و مشائخ کی زیارت فرمائی پھر جب سیر و سیاحت سے پانی پت لوٹے تو یہاں حضرت شمس الدین ترک پانی پتی کا سورج نصف النہار پر چمک رہا تھا۔ پہلی نظر پڑتے ہی آپ ان کے دام محبت میں گرفتار ہو گئے اور حلقہ ارادت میں داخل ہو کر روحانی کمالات سے مالامال ہوئے۔ حضرت ترک پانی پتی نے جب آپ کو پہلی بار دیکھا تو فرمایا: ’’میں اپنی نعمت اس لڑکے کی پیشانی پر تاباں دیکھتا ہوں‘‘ اور جب بیعت و خلافت سے نوازا تو فرمایا کہ ’’میں نے تجھ کو یہ بھی دیا اور وہ بھی دیا۔‘‘ آپ نے اپنے پیر و مرشد کی دل و جان سے خدمت کی اوران کی وفات کے بعد ان کے جانشین ہوئے۔[1]

کرامات

ایک مرتبہ جلال الدین کبیرالاولیاء ایک گاؤں سے گذرے تو دیکھا کہ لوگ اپنا سامان اٹھائے ہوئے جا رہے ہیں۔ جلال الدین کبیرالاولیاء نے وجہ پوچھی تو لوگوں نے بتایا کہ گاؤں میں ژالہ باری کی وجہ سے فصل خراب ہو گئی ہے لگان ادا کرنے سے قاصر ہیں حاکم سخت ہے۔ آپ نے فرمایا اس گاؤں کو ہمارے ہاتھ فروخت کردو اور اس کا نام جلال آباد رکھ دو تو تمھارا لگان بھی ادا ہو جائے گا اور تمھیں اچھی خاصی رقم بھی بچ جائے گی۔ وہ لوگ راضی ہو گئے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے ان لوگوں سے لوہا اور لکڑی منگوائی اور ان سے کہا کہ اس لکڑی کو جلاؤ اور اس میں لوہے کے ٹکڑے ڈال دو۔ جلال الدین کبیرالاولیاءنے لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ گھر چلے جائیں اور صبح آکر اسے دیکھیں کہ کیا ہواہے چنانچہ وہ لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے۔ آپ بھی اس رات اس گاؤں سے چلے گئے۔ صبح کو جب گاؤں والے وہاں واپس آئے تو وہ یہ دیکھ کر سخت حیرت میں مبتلا ہوئے کہ سارا لوہا سونے میں تبدیل ہو چکا تھا۔ انھوں نے لگان ادا کیا اور باقی روپیہ اپنے خرچ میں لائے۔ لوگوں نے پھر اس گاؤں کا نام جلال آباد رکھ دیا۔[2]

جوگی کا قبول اسلام

ایک دن آپ دریا کے کنارے تشریف لے گئے وہاں ایک جوگی آنکھیں بند کیے بیٹھا تھا۔ آپ کے وہاں پہنچنے پر جوگی نے آنکھیں کھولیں اور آپ کو سنگ پارس دیا۔ آپ نے اس پتھر کو دریا میں پھینک دیا جوگی خفا ہوا۔ آپ نے جوگی سے فرمایا کہ دریا میں جاکر اپنا پتھر لے آئے لیکن اس کے علاوہ اور کوئی پتھر نہ لے۔ جب جوگی دریا میں گیا تو اس نے وہاں ہزاروں اس قسم کے پتھر پائے۔ اس نے اپنے پتھر کے علاوہ ایک اور پتھر اٹھایا اور باہرآیا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ وہ دوسرا پتھر کیوں چھپا کر لایا۔ اس نے دونوں پتھر آپ کے سامنے رکھ دیے اور آپ کا مرید ہوا۔[3][4]

پانی کا گھڑا

ایک دن جلال الدین کبیرالاولیاء کہیں جا رہے تھے کہ ایک ضعیف عورت سر پر پانی کا گھڑا رکھے جا رہی تھی۔ اس کے پاؤں کانپ رہے تھے آپ نے پوچھا کیا آپ کا کوئی اور آدمی پانی نہیں لا سکتا کہنے لگی میں بے کس اور بے سہارا ہوں۔ حضرت نے پانی کا گھڑا اٹھایا اور اپنے کندھے پر رکھ کر چلنے لگے اور اس کے گھر پہنچے۔ گھڑا رکھ کر فرمایا آج کے بعد انشااللہ یہ گھڑا پانی سے بھرا رہے گا تمھیں پانی لانے کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ ضعیف عورت اس گھڑے سے پانی استعمال کرتی رہی مگر پانی کبھی کم نہ ہوا۔[5]

وجد و حال

جلال الدین محمود کبیر الاولیاء وجد و سماع میں مشغول رہتے تھے۔ آپ کی دعا کبھی نامنظور نہ ہوتی تھی۔ آپ کی زبان مبارک سے جو بھی نکل جاتا پوراہوتا تھا۔ عمر کے آخری حصہ میں آپ کے اوپر استغراق کا یہ عالم تھا کہ نماز کے وقت آپ کے کان میں تین مرتبہ حق حق کہا جاتا پھر آپ ہوش میں آتے اور نماز ادا کرتے نماز سے فارغ ہوکر آپ دوبارہ پھر مراقبے میں چلے جاتے۔[2]

تصنیف

ایک کتاب زاد الابرا ان کی تصنیف ہے۔[6]

وصال

آپ کی تاریخ وصال 13 ربیع الاول 765ھ ہے عمر شریف ستر سال بتائی جاتی ہے۔ آپ کے پانچ صاحبزادے اور چالیس خلفاء تھے مگر سلسلہ آگے مخدوم احمد عبد الحق ردولوی سے چلا۔ آپ کا مزار مبارک پانی پت میں آج بھی مرجع خاص و عام ہے۔[7]

حوالہ جات

  1. حضرت مراد علی خاں رحمۃ اللہ علیہ
  2. ^ ا ب خزینۃ الاصفیاءجلد دوم، غلام سرور لاہوری،صفحہ 235مکتبہ نبویہ لاہور
  3. خزینۃ الاصفیاء جلد دوم، غلام سرور لاہوری،صفحہ 236مکتبہ نبویہ لاہور
  4. تاریخ مشائخ چشت از محمد زکریا المہاجر المدنی صفحہ 185ناشر مکتبہ الشیخ کراچی
  5. خزینۃ الاصفیاءجلد دوم، غلام سرور لاہوری،صفحہ 238مکتبہ نبویہ لاہور
  6. برکات الاولیاء ،سید امام الدین احمد نقوی صفحہ 80رفاعی مشن ناسک مہاراسٹرا
  7. تاریخ مشائخ چشت از محمد زکریا المہاجر المدنی صفحہ 145ناشر مکتبہ الشیخ کراچی

Read other articles:

У этого термина существуют и другие значения, см. Рубль (значения). Серебряный рубль. 1723 год Серебряный рубль Анны Иоанновны, 1732 год Серебряный рубль — монета и денежная единица (рубль) Российской империи, начавшая регулярно чеканиться в марте 1704 года и имевшая ...

 

هذه المقالة يتيمة إذ تصل إليها مقالات أخرى قليلة جدًا. فضلًا، ساعد بإضافة وصلة إليها في مقالات متعلقة بها. (يناير 2021) نصيحة الدكتور بيرد للشعراء الحزينةمعلومات عامةالصنف الفني دراما - مرض نفسيتاريخ الصدور 12 يناير 2021مدة العرض 109 دقيقةاللغة الأصلية الإنجليزيةالبلد الولايات ...

 

2018 single by Troye Sivan and JónsiRevelationSingle by Troye Sivan and Jónsifrom the album Boy Erased Released18 October 2018 (2018-10-18)Length3:51Songwriter(s)Troye MelletBrett McLaughlinJonsi BirgissonProducer(s)LelandTroye Sivan singles chronology 1999 (2018) Revelation (2018) Somebody to Love (2018) Jónsi chronology Animal Arithmetic(2010) Revelation(2018) Exhale(2020) Revelation is a song by Australian singer-songwriter Troye Sivan and Icelandic musician Jónsi. I...

غيوم متألقة ليلامعلومات عامةصنف فرعي من سحاب[1] الارتفاع 76٬000 متر المواد المستخدمة بلورة ثلج[2] صور من قبل Noctilucent (en) تعديل - تعديل مصدري - تعديل ويكي بيانات غيوم متألقة بجنوب إستونيا غيوم متألقة ليلا أو الغيوم البراقة وهي غيوم تشبه غيوم السمحاق، ذات لون فضي أو وردي، وأح

 

  لمعانٍ أخرى، طالع حزب الكرامة (توضيح). هذه المقالة تحتاج للمزيد من الوصلات للمقالات الأخرى للمساعدة في ترابط مقالات الموسوعة. فضلًا ساعد في تحسين هذه المقالة بإضافة وصلات إلى المقالات المتعلقة بها الموجودة في النص الحالي. (ديسمبر 2021) حزب الكرامة البلد الجزائر  تعد...

 

Chemical compound DienestrolClinical dataTrade namesOrtho Dienestrol, Dienoestrol, Dienoestrol Ortho, Sexadien, Cycladiene, Denestrolin, Dienol, Dinovex, Follormon, Oestrodiene, SynestrolOther namesDienoestrol; p-[(E,E)-1-Ethylidene-2-(p-hydroxyphenyl)-2-butenyl]phenol; 3,4-Di(para-hydroxyphenyl)-2,4-hexadieneAHFS/Drugs.comMicromedex Detailed Consumer InformationDrug classNonsteroidal estrogenATC codeG03CB01 (WHO) G03CC02 (WHO)Identifiers IUPAC name 4-[4-(4-hydroxyphenyl)hexa-2...

Type of tracked vehicle suspension The Light Tank Mk Ia (A4E8 prototype) became the first tank in the world to use the Horstmann design. In this case the spring is outside the track area, leaving room for track return rollers to lie directly over the suspension in a particularly compact layout. The Light Tank Mk III introduced a slightly modified version with only one bell crank per bogie, causing the spring to lie somewhat angled as a result. This system was used on the Universal Carrier. Ho...

 

2008 Nebraska Democratic presidential caucuses ← 2004 February 9, 2008 (2008-02-09) 2016 → ← LAVI →   Candidate Barack Obama Hillary Clinton Home state Illinois New York Delegate count 16 8 Popular vote 26,126 12,445 Percentage 67.56% 32.18% Primary results by county Clinton:      50–60%      60–70%      70–80%     ...

 

2008 film directed by Amy Redford The GuitarPromotional film posterDirected byAmy RedfordWritten byAmos PoeProduced byAmy Redford Heyward Collins Bob Jason Amos Poe Brad ZionsStarringSaffron BurrowsCinematographyBobby BukowskiEdited byDavid LeonardMusic byDavid MansfieldProductioncompaniesApplecreek Productions RedGuitar Breakout Pictures Artists / Media Cooperation Cold Fusion Media GroupDistributed byLightning MediaRelease date November 7, 2008 (2008-11-07) Running time95 min...

Indian film director Prabhu SolomonBorn (1969-05-07) 7 May 1969 (age 54)Neyveli, Tamil Nadu, IndiaNationalityIndianOccupation(s)Director, ProducerYears active1991–presentSpousePunitha[1] Prabhu Solomon (born 7 May 1969) is an Indian film director who has primarily worked on Tamil films. After making his directorial debut in 1999 with Kannodu Kanbathellam, he had a middling career before rising to prominence with the success of the romantic tragedy film Mynaa (2010). Career...

 

Indian TV channel Television channel Sun MarathiSohala NatyanchaCountryIndiaNetworkSun TV NetworkHeadquartersMumbai, Maharashtra, IndiaProgrammingLanguage(s)MarathiOwnershipSister channelsSun Network ChannelsHistoryLaunchedOctober 16, 2021; 2 years ago (2021-10-16)ReplacedUdaya NewsLinksWebsiteOfficial Website Sun Marathi is an Indian Marathi language free-to-air general entertainment channel owned by Sun TV Network.[1] This channel was launched on 16 October 2021.&#...

 

Clan of British India and Pakistan RanjhaJātiJatReligions IslamLanguagesPunjabiCountryPakistanRegionPunjabEthnicityPunjabiFamily namesyes The Ranjha are a Jat tribe found in Pakistan.[1][2] List of notable people Notable people include: Chaudhry Imtiaz Ahmed Ranjha Mian Manazir Hussain Ranjha Khalid Ranjha, former Law Minister of Pakistan[3] Mohsin Shahnawaz Ranjha former Minister of State for Parliamentary Affairs and member National Assembly of Pakistan[4] R...

بالتازار كارلوس   معلومات شخصية الميلاد 17 أكتوبر 1629[1]  مدريد  الوفاة 9 أكتوبر 1646 (16 سنة)   سرقسطة  سبب الوفاة جدري  مكان الدفن بانتيون إنفانتون  [لغات أخرى]‏  مواطنة إسبانيا مملكة البرتغال  الأب فيليب الرابع ملك إسبانيا  الأم إليزابيث من فرنس...

 

Artikel ini sebatang kara, artinya tidak ada artikel lain yang memiliki pranala balik ke halaman ini.Bantulah menambah pranala ke artikel ini dari artikel yang berhubungan atau coba peralatan pencari pranala.Tag ini diberikan pada Oktober 2022. Bibhuti Roy adalah seorang insinyur.[1] Ia adalah peneliti di Universitas Bremen di Departemen Ilmu dan Teknik Komputer dan profesor tamu untuk berbagai universitas internasional. Minat penelitian meliputi Pelatihan Berbasis Komputer, Pengemban...

 

The 1971 National Formula Ford Driver to Europe Series was an Australian motor racing competition open to Formula Ford racing cars.[1][2] It was the second annual Australian series for Formula Fords.[1] The series was won by Larry Perkins driving an Elfin 600.[1] Schedule Larry Perkins won the series driving an Elfin 600 similar to that pictured above The series was contested over twelve rounds.[1] Round[1] Circuit[1] State Date Round wi...

Artikel ini sebatang kara, artinya tidak ada artikel lain yang memiliki pranala balik ke halaman ini.Bantulah menambah pranala ke artikel ini dari artikel yang berhubungan atau coba peralatan pencari pranala.Tag ini diberikan pada April 2016. Foto satelit kabut di atas Kalimantan Kabut Asia Tenggara 2006 disebabkan oleh pembakaran tak terkontrol akibat penanaman tebang dan bakar di Indonesia dan memengaruhi beberapa negara di kawasan Asia Tenggara dan sekitarnya, seperti Malaysia, Singapura, ...

 

1947 anti-communist article by American diplomat George F. Kennan George F. Kennan in 1947, the same year Foreign Affairs published his piece The Sources of Soviet Conduct under the pseudonym X. Wikisource has original text related to this article: The Long Telegram Wikisource has original text related to this article: The Sources of Soviet Conduct The X Article is an article, formally titled The Sources of Soviet Conduct, written by George F. Kennan and published under the pseudonym X in the...

 

This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Norwegian POW Museum – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (February 2008) (Learn how and when to remove this template message) World War II museum in Poland Norwegian POW MuseumMemorial plaque to Norwegian POWs at the high school building in Ostrzeszó...

Ensiklopedia adalah karya referensi atau ringkasan yang menyediakan rangkuman informasi dari semua cabang pengetahuan atau dari bidang tertentu. Ensiklopedia terbagi menjadi artikel atau entri yang sering disusun menurut alfabet dan terkadang oleh kategori tematik. Artikel ensiklopedia lebih panjang dan lebih rinci daripada kamus yang paling banyak sekalipun. Secara umum, tidak seperti entri kamus yang berfokus pada informasi linguistik tentang kata-kata, seperti makna, pengucapan, penggunaan...

 

В Википедии есть статьи о других людях с такой фамилией, см. Овчинников. Реджинальд Васильевич Овчинников Дата рождения 27 марта 1926(1926-03-27) Место рождения Ишим, СССР Дата смерти 2 августа 2008(2008-08-02) (82 года) Место смерти Москва, Россия Страна  СССР →  Россия Научная сфера ...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!