بورس یلسن

بورس یلسن
(روسی میں: Борис Николаевич Ельцин ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر روس [1][2] (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 جولا‎ئی 1991  – 31 دسمبر 1999 
 
ولادیمیر پوٹن  
وزیراعظم روس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 نومبر 1991  – 15 جون 1992 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1931ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 2007ء (76 سال)[10][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برزنیکی (1937–1949)
یاکاٹرنبرگ (1949–1985)
ماسکو (1985–23 اپریل 2007)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد (1 فروری 1931–26 دسمبر 1991)
روس (26 دسمبر 1991–23 اپریل 2007)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 187 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1961–12 جولا‎ئی 1990)[12]
آزاد سیاست دان (12 جولا‎ئی 1990–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اورال وفاقی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سول انجیئنر ،  سیاست دان [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [4][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کرنل
روسی وفاق کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر انچیف   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر مسلح روسی افواج   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی چیچن جنگ ،  دوسری چیچن جنگ ،  نگورنو کاراباخ تنازع   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گولڈ اولمپک آرڈر (1993)[15]
 آرڈر آف لینن   (1981)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (جنوری 1974)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (اگست 1971)
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر [16]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بورس یلسن سوویت روس کے پہلے صدر تھے۔ دسمبر سنہ انیس سو اکنانوے میں انھوں نے سویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کے استعفے کے بعد ملک کے پہلے جمہوری صدر کے طور پر اقتدار سنبھالا۔ انھوں نے انیس سو ترانوے میں پارلیمان میں سخت گیر موقف کے حامل اراکین کے خلاف فتح حاصل کی۔ عالمی سطح پر جمہوریت کے محافظ کے طور پر ان کی ستائش کی گئی۔

بورس یلسن کے کیرئر کا اہم موڑ وہ تھا جب انھوں نے میخائل گورباچوف کی بورس یلسن نے انیس سو نوے میں کمیونسٹ پارٹی سے استعفیٰ دیا اور انیس سو اکانوے میں روس کے صدر بنے۔ اسی سال انھوں نے گورباچوف سے اقتدار اپنے ہاتھ لیا اور قیمتوں پرکنٹرول کو ختم کر دیا۔ انھوں نے نج کاری کی پالیسی بھی شروع کر دی۔

انیس سو ترانوے میں روس خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا اور صدر بورس یلسن کے حکم سے ٹینکوں سے پارلیمان کی عمارت پر گولے داغے گئے۔

دسمبر انیس سو چورانوے میں انھوں نے چیچنیا میں فوج کشی کا حکم دیا اور دو برس بعد وہ روسی پارلیمان کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔ انیس سو ننانوے میں انھوں نے خود کو اقتدار سے علاحدہ کر لیا اور موجودہ صدر ولادیمیر پوتن کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس وقت ان کی مقبولیت بہت کم ہو چکی تھی اور ملک معاشی طور پر مسائل کا شکار تھا۔ دل کے عارضے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات

  1. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=q0Zb8QqXo0A
  2. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=q0Zb8QqXo0A
  3. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118900048 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121472282 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Boris-Yeltsin — بنام: Boris Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5qqc — بنام: Boris Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/19058255 — بنام: Boris Nikolayevich Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/boris-jelzin — بنام: Boris Jelzin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/boris-jelzin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6584481.stm
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118900048 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=LZnbvtt4sGc
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/79033 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11013731
  15. Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200081
  16. Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200081

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!