میخائل گورباچوف (پیدائش:1931ء) سویت یونین کے سابق صدر تھے وہ 1985ء سے 1991ء تک صدر رہے۔ ان کی وجہ شہرت یہ تھی کہ انھوں نے سویت یونین کے زوال میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔
بچپن
گورباچوف جنوبی روس کے دیہات پری وولنو میں پیدا ہوا[19] ان کے دادا خود سٹالن کے قید میں نو سال تک رہے[20][21] ان کے والد فوج میں تھے اور جنگ عظیم دوم میں مارے گئے۔
تعلیم
برے حالات کے باوجود وہ اسکول ایک اچھے طالب علم تھے۔ 1950ء میں وہ ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں داخل ہواِ جہاں انھوں قانون کی ڈگری لی۔1955ء میں انھوں نے گریجویشن کی۔
↑Mikhail Gorbachev (2000)۔ Gorbachev: On My Country and the World۔ George Shriver (Translator)۔ New York: Columbia University Press۔ ص 20۔ ISBN:978-0-231-11515-5