ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء -1918ء) ایک اطالویصحافی، قوم پرست اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی تھے بعد میں انھوں نے امن کے لیے کام کیا اور 1907ء میں نوبل انعام حاصل کیا۔ یہ انعام مشترکہ طور پر دو لوگوں کو دیا گیا تھا۔ دوسرا نام لوئی رینو (1843ء - 1918ء)، فرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر کا تھا۔