بدھ مت کا پرچم

بدھ مت کا پرچم

بدھ مت کا پرچم انیسویں صدی عیسوی کے آخر میں بدھ مت کی نمائندگی کے لیے تیار کیا گيا تھا۔[1] جسے اب دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکار استعمال کرتے ہیں۔

تاریخ

یہ پرچم پہلی بار کولمبو کمیٹی نے کولمبو، سری لنکا میں 1885ء میں تیار کیا۔[2]

رنگ

نیلا: شفقت، امن اور عالمگیر رحم دلی
پیلا: اعتدال – غلو سے گریز، خلا
سرخ: مشق کی برکتیں – تکمیل کا عمل، دانائی، پ رہی زگاری، خوش نصیبی اور فضیلت
سفید: دھرم کی پاکیزگی – آزادی کی قیادت، وقت سے باہر یا خلا
مالٹائی: بودھ کی تعلیمات - حکمت

متغیرات

حوالہ جات

  1. "The Origin and Meaning of the Buddhist Flag"۔ The Buddhist Council of Queensland۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-02
  2. دا مہا بدھا، Volumes 98-99; Volumes 1891–1991۔ Maha Bodhi Society۔ 1892۔ ص 286

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!