این (Anne) جو 8 مارچ، 1702ء کو ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ بنی۔ 1 مئی 1707ء کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے ایک نئی خود مختار ریاست وجود میں آئی جسے مملکت برطانیہ عظمی کہا جاتا ہے۔ جس بعد وہ اپنی موت تک بطور ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ رہی۔
|
---|
|
- انگریز اور اسکاٹش شاہی حکمران بعد از 1603ء شاہی اتحاد
| |
|
- برطانوی شاہی حکمرانان بعد از قانون اتحاد 1707ء
| |
|
- قابل بحث یا متنازع حکمران ترچھے حروف میں
|