ای ایس پی این کرک انفو ایوارڈز دنیا بھر میں بین الاقوامی کرکٹ اور ٹی /ٹوئنٹی لیگز کے لیے کھیلوں کے ایوارڈز کا ایک سالانہ مجموعہ ہے، جو سابقہ کیلنڈر سال کے دوران کرکٹ میں بہترین انفرادی بیٹنگ اور بولنگ کارکردگی کی بنیاد پر اعزاز دیتا ہے۔ یہ ایوارڈز 2007 میں ای ایس پی این کرک انفو کے ذریعے متعارف کرائے گئے تھے۔