İsmail Hakkı Bursevî |
---|
بورصہ میں مقبرۂ اسماعیل حقی |
دیگر نام | İsmail Hakkı Üsküdari |
---|
ذاتی |
---|
پیدائش | 1653
ایتوس، سلطنت عثمانیہ، اب بلغاریہ |
---|
وفات | 1725ء (عمر 71–72)
|
---|
مدفن | Bursa Turkey |
---|
مذہب | Islam |
---|
نسلیت | Turkish people |
---|
فقہی مسلک | Sunni |
---|
تحریک | Sufism |
---|
بنیادی دلچسپی | Theology, ethics, mysticism |
---|
قابل ذکر خیالات | عربی کتب کا ترکیہ میں ترجمہ |
---|
قابل ذکر کام | تفسیر قرآن، ابن عربی ۔ رومی عطار، نجم الدین کبریٰ کی سیرت |
---|
طریقت | Jelveti |
---|
دیگر نام | İsmail Hakkı Üsküdari |
---|
پیشہ | مصنف، مترجم، شیخ، شاعر |
---|
مرتبہ |
---|
|
|
ابو الفداء اسمٰعیل حقی بن مصطفیٰ استانبولی: تفسیر روح البیان کے مصنف اور سلسلہ خلوتیہ کے صوفیا میں سے ہیں۔عارف کامل فاضل،مفسر مستند،سراج العلماء، زبدۃ الفضلاء تھے۔
نام
ابوالفداء اسماعيل حقی بن مصطفى الاستانبولی الحنفی الخلوتی
ولادت
علامہ اسماعیل حقی کی ولادت 1063ھ آيدوس میں ہوئی۔ بروصہ، قسطنطنیہ میں زندگی کا اکثر حصہ گزارا۔
وفات
آخری حصے میں آیدوس واپس آ گئے یہیں 1127ھ بمطابق 1715ء میں وفات ہوئی
تصنیفات
ان کی اکثر کتابیں عربی اور ترکی زبان میں ہیں۔
عربی کتب میں
- روح البيان فی تفسير القرآن
- الرسالہ الخليليہ فی التصوف
- كتاب الذكر والشرف
- كتاب النجاة
- وسيلة المرام
- الفروقات، یہ مختلف موضوعات کی معجم ہے۔[1]
ترکی میں ان کی کتابیں
- روح المثنوی
- روح محمدیہ، ہیں [2]
- تحفہ اسماعيليہ
- تحفہ خاصكيہ
- تحفہ خليليہ
- تحفہ رجبيہ
- تحفہ عطائيہ
- اسرار الْحَج
- اصول الحَدِيث
- التحجى فِی حُرُوف التهجى
- تسہيل طَرِيق الاصول لتيسير الْوُصُول فِی التصوف
- تَمام الْفَيْض
|
- جَامع مہمات الطلاب
- حَاشِيَہ على تَفْسِير سُورَة النبأ للبيضاوی
- حَاشِيَہ على الولديہ
- الْحجَّة الْبَالِغَہ
- الْحق الصَّرِيح والكشف الصَّحِيح
- حَيَاة البال
- ديوَان شعره تركي
- الرسَالَة البرقيہ
- الرسَالَة الجامعہ
- روح الْكَلَام فِي شرح صلوَات المشيشى عبد السَّلَام
- روح المثنوى
- سلوك الْمُلُوك
- شَجَرَة الْيَقِين فِی التصوف تركی
- شرح الْآدَاب
- شرح الاربعين فِي الحَدِيث
- شرح الاصول
- شرح پند نامہ للعطار
- شرح تَفْسِير[3]
|
حوالہ جات
- ↑ روح البيان مؤلف: اسماعيل حقی ناشر: دار الفكر - بيروت
- ↑ معجم المطبوعات العربية والمعربة ،مؤلف: يوسف بن اليان بن موسى سركيس،ناشر: مطبعة سركيس بمصر
- ↑ ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی