ناظم اعلیٰ: مفتی محمد عسجد رضا
مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا یا مختصراً جامعۃ الرضا بریلی، بھارت میں مفتی محمد اختر رضا خان قادری کی زیرنگرانی چلنے والی ایک اسلامی یونی ورسٹی ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ 24 صفر 1421ھ بمطابق 29 مئی، 2000ء کو بریلی میں اختر رضا خان نے وسیع و عریض (100 بیگھہ) زمین پر اس مدرسے کا افتتاح کیا۔
جامعۃ الرضا بریلی کی کتابیں[1]
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- [2] جامعہ کی رسمی ویب گاہ
حوالہ جات