ہیپلو گروپ V

ہیپلو گروپ وی (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کلیڈ کی ابتدا 14,000 سال قبل مشرق قریب میں ہوئی تھی۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ وی
وقت آغاز اندازہً 14,000 سال قبل
محل آغاز اندازہً مشرق قریب
سلف HV0a
نسل V1, V2, V3, V4, V5, V6, V7, V8, V9, V10, V11, V12, V14, V15, V16, V17, V18, V22, V23, V24, V25, V26, V27, V28-
میوٹیشن 4580

ابتدا

ہیپلو گروپ V ہیپلو گروپ HV کے HV0a ذیلی کلیڈ سے ماخوذ ہے۔ 1998 میں یہ تجویز دی گئی کہ V آئبیریا میں برفانی دور کی پناہ گاہ سے یورپ میں پھیل گیا۔ تاہم V کی تاریخ کے مزید حالیہ تخمینے اسے نوولیتھک میں رکھیں گے۔

پھیلاو

ہیپلو گروپ V ایک نسبتاً نایاب ایم ٹی ڈی این اے ہیپلو گروپ ہے، جو تقریباً 4% مقامی یورپیوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا سب سے زیادہ ارتکاز شمالی فینوسکنڈیا (~59%) کے سامی لوگوں میں ہے۔ یہ وولگا یورال خطے کے مارس میں تقریباً 10% کی تعدد پر پایا گیا ہے، جس سے یہ تھیوری بھی پیش کی گئی ہے کہ یہ خطہ سامی کے درمیان V کا منبع ہو سکتا ہے۔


ہیپلوگروپ ایف MtDNA کی تعدد کا جدول

آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مزید پڑھیے

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جات

ہیپلو گروپ ایف (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ ہیپلو گروپG F سے R تک ہیپلو گروپ کا سلف ہے۔ تاہم ان عام ہیپلو گروپس کو چھوڑ کر، معمولی کلیڈز F*, F1 اور F2، بظاہر ہندوستانی براعظم میں نظر آتے ہیں۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [29]

ہیپلو گروپ
وقت آغاز اندازہً 43,400 YBP
محل آغاز اندازہً جنوب شرق ایشیا
سلف R9
نسل F1, F2, F3, F4
میوٹیشن 249d, 6392, 10310

  1. "Mutation"
  2. "Haplogroup_A"
  3. "Haplogroup_B"
  4. "Haplogroup_C"
  5. "Haplogroup_CZ"
  6. "Haplogroup_D"
  7. "Haplogroup_E"
  8. "Haplogroup_F"
  9. "Haplogroup_G"
  10. "Haplogroup_H"
  11. "Haplogroup_I"
  12. "Haplogroup_J"
  13. "Haplogroup_K"
  14. "Macro-haplogroup_L"
  15. "Haplogroup_M"
  16. "Haplogroup_N"
  17. "Haplogroup_O"
  18. "Haplogroup_P"
  19. "Haplogroup_Q"
  20. "Haplogroup_R"
  21. "Haplogroup_S"
  22. "Haplogroup_T"
  23. "Haplogroup_U"
  24. "Haplogroup_V"
  25. "Haplogroup_W"
  26. "Haplogroup_X"
  27. "Haplogroup_Y"
  28. "Haplogroup_Z"
  29. "Mutation"

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!