ہیپلو گروپ ایل 6 (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ ہیپلو گروپ L6 ایک چھوٹا افریقی ہیپلو گروپ ہے
ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]