ہنرک بول(1917 تا 1985 )جرمن زبان کے معروف نلکھاری تھے انکا تعلق جرمنی سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 1972ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔