جی 7 (انگریزی: Group of Seven) یا 7 کا گروہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے 7 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی تنظیم ہے۔ وہ ممالک کینیڈا، فرانس، جرمنی، اطالیہ، جاپان، مملکت متحدہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں۔[1] 2018ء کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 7 ممالک عالمی دولت کا 58 فیصد ($317 ٹریلین)[2] کے مالک ہیں۔ اور ان کے پاس دنیا کے 46 فیصد خام ملکی پیداوار ہے اور مساوی قوت خرید کی بنیاد پر یہ ممالک کل 32 فیصد عالمی جی ڈی پی کے مالک ہیں۔[3] یورپی اتحاد گروہ 7 میں ایک مہمان کی حیثیت سے شریک ہوتا ہے۔
جی 7 کے اجلاس میں ان ممالک کے سربراہ شریک ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
|
---|
|
Member countries | |
---|
Current politicians | |
---|
Summits | |
---|
Agreements | |
---|
Lists | |
---|
See also | |
---|
|
|
---|
|
|
---|
افریقہ | |
---|
افریقہ–ایشیا | |
---|
امریکہ | |
---|
ایشیا | |
---|
یورپ | |
---|
یوریشیا | |
---|
شمالی امریکہ–یورپ | |
---|
افریقہ–ایشیا–یورپ | |
---|
پیسیفک | |
---|
غیر علاقائی | |
---|
عالمی | |
---|
|
|