پی ایس-90 (کراچی کورنگی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]
حدود
یہ حلقہ کراچی کے ضلع کورنگی کی ماڈل کالونی اور ارد گرد کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ پی ایس۔121 کراچی۔XXXIII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں اسے پی ایس۔92 کراچی کورنگی۔I قرار دیا گیا تھا۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 212,015 (سنہ 2018ء کے مطابق) ہے۔
عام انتخابات 2024ء
سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار |
سیاسی وابستگی |
ووٹ حاصل
|
|
|
|
عام انتخابات 2018ء
امیدوار |
سیاسی وابستگی |
ووٹ حاصل
|
|
|
|
عام انتخابات 2013ء
امیدوار |
سیاسی وابستگی |
ووٹ حاصل
|
|
|
|
عام انتخابات 2008ء
امیدوار |
سیاسی وابستگی |
ووٹ حاصل
|
|
|
|
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات