پھُپھُوند (انگریزی: Fungus) حقیقی المرکزیہ نامیات کے گروہ کا ایک رکن جاندار ہے جس میں خمیر اور فُطر جیسے خردنامیات شامل ہوتے ہیں۔ ان نامیوں کی جماعت بندی بطور مملکت، فنگی، شمار کی جاتی ہے جو نباتات، جانوروں اور بیکٹیریا سے مختلف ہوتے ہیں۔
{{حوالہ ویب}}
|accessdate=