ویکی امن ویکیپیڈیا کو ہر ایک کے لئے پر امن جگہ بنانے کے لئے بہترین خیال ہے۔ اگر آپ اس خیال سے متفق ہیں، تو آپ یہاں دستخط کر سکتے ہیں یا اسے اپنے صفحہ صارف پر استعمال کر سکتے ہیں۔
کچھ مقاصد ہیں جنہیں ہم ویکی امن کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد مرتبین کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہے؛ ایسا کرنے کے لئے ویکی محبت کا استعمال کیجئے۔ ہم سبھی صارفین کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں جس کا ان کی عمر، جنس، نسل اور پچھلی غلطیوں سے کوئی سروکار نہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بہتر ہے کہ ہم تخریب کاروں کو بتائیں کہ وہ بھی مشق اور تھوڑی بہت سیکھ سے اچھے مرتب بن سکتے ہیں۔