وڈاگرا (انگریزی: Vatakara) ہندوستان کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہےـ کیرلا کے مشہور اسلامی مدرسہ رحمانیہ عربی کالج کڈمیری یہاں سے 13 کلومیٹر دور واقع ہے جہاں کیرلا میں پہلی بار دینی و مادی تعلیم یکساتھ دی گئی تھی. ۔[1]
وڈاکرا کی مجموعی آبادی 75,295 افراد پر مشتمل ہے۔