وا ریاست (Wa State) (وا: Mēng Vax یا Meung Va; چینی: 佤邦; پینین: Wǎ Bāng; برمی: ဝပြည်နယ်) میانمار (برما) میں ایک غیر تسلیم شدہ ریاست ہے جو موجودہ وقت میں ریاست شان میں وا خصوصی علاقہ 2 کے طور پر شامل ہے۔ [3][4] اس کا انتظامی دار الحکومت پانگکھام (چینی: 邦康; پینین: Bāngkāng) ہے۔
22°10′N 99°00′E / 22.167°N 99.000°E / 22.167; 99.000