مانا جاتا ہے کہ کہ مونگ پھلی کو پہلی مرتبہ ملک پپراگوے کی وادیوں میں کاشت کیا گیا۔ یہ سالانہ کاشت کیے جانے والا پودہ ہے۔ اس پودے کی اونچائی 30 تا 50 سینٹی میٹر ہے۔
پیداوار
مونگ پھلی کی کاشت اور پیداوار میں چین اول نمبر پر ہے۔ دنیا کی مکمل پیداوار میں 42٪ یہیں پر کاشت ہوتا ہے۔ بھارت کا دوسرا نمبر (12٪) اور تیسرے مقام پر امریکا (8٪) ہے
مونگ پھلی کی پیداوار میں دنیا کے دس بڑے ممالک - 2012