موربی (انگریزی: Morbi) بھارت کا ایک قصبہ جو گجرات (بھارت) میں واقع ہے۔ اسی شہر میں موربی پل سانحہ-2022 واقع پیش آیا۔[1]
موربی کی مجموعی آبادی 250,000 افراد پر مشتمل ہے۔