Cannabis indica
قنب ہندی کے مادہ پھول بھنگ اور حشیش کا بنیادی جزو ہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ پودا پہاڑی علاقوں میں قدرتی طور پر بھی ہوتا ہے۔