فری ٹاؤن (Freetown) سیرالیون کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بحر اوقیانوس میں واقع ایک اہم بندرگاہ ہے۔