عالمی خوشی روداد (World Happiness Report) یا عالمی مسرت رپورٹ یا عالمی راحت رپورٹاقوام متحدہ کے Sustainable Development Solutions Network کی طرف سے ہر سال جاری ہونے والی رپورٹ ہے۔اس میں مختلف معیارات کے تحت خوش اور ناخوش لوگوں کے ممالک کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔
میعارات
- کاروبار اور معیشت۔
- شہریوں کی مصروفیات۔
- ذرائع ابلاغ اور ٹیکنالوجی۔
- تغیر یعنی معاشرتی مسائل پر اختلاف رائے۔
- تعلیم اور خاندانی نظام۔
- جذباتی طور پر ایک دوسری کی بھلائی کا جذبہ۔
- ماحول اور انرجی۔
- خوراک اور چھت۔
- حکومت اور سیاست۔
- قانون کی حکمرانی (امن، سیفٹی)۔
- صحت۔
- مذہب اور اخلاقیات۔
- ٹرانسپورٹ۔
- کام۔
ان چودہ نکات پر تمام ممالک کی خوشی کو درجہ بند کیا جاتا ہے۔
بین الاقوامی درجہ بندی
2013 کی درجہ بندی (2010-12 سروے)
|
---|
کیفیت حیات | |
---|
ماحولیات | |
---|
اقتصادی | |
---|
صحت | |
---|
سماجی / سیاسی | |
---|
|