ضلع لہڑی پاکستان کے صوبے بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اسے مئی 2013ء میں ضلع سبی اور ضلع کچھی سے الگ کر کے بنایا گیا۔[2]