شیزوکا (Shizuoka) (جاپانی: 静岡市) جاپان کے شیزوکا پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ شیزوکا کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے۔
34°58′32″N 138°22′58″E / 34.97556°N 138.38278°E / 34.97556; 138.38278