شہاب الدین ابن المجدی

ابن المجدی
معلومات شخصیت
پیدائش 760ھ/ 1359ء
قاہرہ، سلطنت مملوک، موجودہ مصر
وفات جمعہ 10 ذوالقعدہ 850ھ/ 27 جنوری 1447ء (عمر: 88 سال)
قاہرہ، سلطنت مملوک، موجودہ مصر
رہائش قاہرہ، سلطنت مملوک، موجودہ مصر
نسل مصری النسل
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات

ابو العباس شہاب الدین احمد بن رجب بن طنبغا، ابن المجدی کہلاتے ہیں، ریاضی اور فلک کے سائنس دان تھے، قاہرہ میں 760 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 10 ذی القعدہ 850 ہجری کو وفات پائی، سخاوی کہتے ہیں: “حساب، ہندسہ، ہیئت، فرائض اور علمِ وقت میں ان کا کوئی مقابل نہیں تھا”، سیوطی کہتے ہیں: “وہ فقہ، نحو، فرائض، حساب، ہیئت اور ہندسہ کے ماہر تھے” ان کی بہت ساری تصانیف میں ہم تک صرف چند ہی پہنچی ہیں جو قاہرہ لیڈن اور اکسفرڈ کی لائبیریوں میں موجود ہیں جن میں قابلِ ذکر: الیتیم فی صناعہ التقویم، ہیئت میں “ارشاد الحائر الی تخطیط فضل الدوائر”، تعدیل القمر، تعدیل زحل۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!