حکومت آزاد کشمیر

حکومت آزاد جموں و کشمیر
صوبائی حکومت کا پرچم
حکومتی نشستمظفر آباد
قانون سازی
اسمبلی
اسپیکرشاہ غلام قادر
اراکین اسمبلی49
انتظامی حکومت
گورنر[[بیرسٹر سلطان محمود چوہدری]] (صدر)
وزیر اعلیٰسردار تنویر الیاس خان چغتائی (وزیر اعظم آزاد کشمیر)
چیف سکٹریڈاکٹر اعجاز منیر
عدلیہ
عدالتِ عالیہSupreme Court of Azad Jammu & Kashmir
چیف جسٹسمحمد ابراہیم ضیا

حکومت آزاد کشمیر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت ہے جوصدر آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور آزاد کشمیر اسمبلی پر مشتمل ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر مظفرآباد میں واقع ہیں۔ جو آزاد کشمیر کا دارالحکومت اور حکومتی نشست ہے۔

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!