عدلیہ

عدلیہ یا قاضیت ایک نظامِ قانون ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں رائج ہے۔ عدلیہ وہ نظام ہے جو عدل یعنی انصاف پسند ہوتا ہے۔ عدل یا انصاف کرنے والے کو قاضی، عادل، منصف یا جج کہا جاتا ہے اور جہاں انصاف یا عدل کیا جاتا ہے اس جگہ کو اردو میں عدالت اور انگریزی میں کورٹ (Court) کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!