Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

جڑواں شہر

ایران کے شہر اصفہان میں خیابان کوالالمپور

جڑواں شہر (انگریزی: Twin towns or sister cities) قصبوں، شہروں، کاؤنٹیوں، اوبلاستوں، پریفیکچوروں، صوبوں، علاقوں، ریاستوں اور یہاں تک کہ ممالک کے درمیان جغرافیایی اور سیاسی طور پر مختلف علاقوں میں ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لیے قانونی یا سماجی معاہدے کی ایک شکل ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. N Clarke۔ "Town Twinning in Britain since 1945: A Summary of findings" (PDF)۔ School of Geography, University of Southampton, final author version post peer reviewing (2011)۔ 29 July 2013 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 July 2013 {{حوالہ ویب}}: |کاوش= میں بیرونی روابط (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)

بیرونی روابط

Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya