جنوب مغربی پاپوا (انگریزی: Southwest Papua) ((انڈونیشیائی: Papua Barat Daya)) انڈونیشیا کا 38 واں صوبہ ہے جسے 8 دسمبر 2022ء کو مغربی پاپوا سے الگ کر کے بنایا گیا ہے۔ [2]
جنوب مغربی نام ہونے کے باوجود، یہ ایک غلط نام ہے اور یہ صوبہ دراصل پاپوا کے شمال مغربی کنارے میں واقع ہے۔