تحصیل شیرانی

تحصیل شیرانی
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع ژوب

تحصیل شیرانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل تھی۔ اب چونکہ شیرانی خود ضلع بن چکا ہے اس لیے یہ اب ضلع شیرانی کی تحصیل ہے۔ یہاں شیرانی قبائل کی اکثریت ہے جس سے اس کا نام پڑا ہے۔ اس کی آبادی اسی ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ یہ علاقہ کوہِ سلیمان میں واقع ہے اور سب سے اونچا مقام تخت سلیمان کہلاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!